Mississauga اور Oakville, Milton
–کے علاقوں پر اگر توجہ دینی ہے تو—جس میں مستقل گھر، قصبات اور مشترک املاک شامل ہیں—شہناز صاحبہ اس علاقہ میں ایک اصلی پیشہ ور کی حیثیت سے شہرت اور نیک نامی کماچکی ہیں۔لہذا وہ آپ کا گھر اچھی قیمت میں بکواسکتی ہیں نیز اگر آپ گھر خرید رہے ہیں تو وہ آپ کے لئے ایسا گھر تلاش کرسکتی ہیں جو آپ کی مکمل ضرورت نیز آپ کے بجٹ کے مطابق ہو۔

شہناز صاحبہ کے ساتھ کام کرنے کا مطلب ہے کہ آپ اکیلے نہیں بلکہ پوری ٹیم کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ سٹن گروپ سمٹ ریلیٹی پیشہ ور افراد کا ایک ایسا گروپ ہے جو آپ کے سارے مطالبات کو پورا کرسکتا ہے، جیسے وکلاء، ہوم انسپکٹرز اور قرض کے ماہرین کی خدمات مہیا کرانا۔ شہناز صاحبہ چار زبانوں میں آپ کی خدمت کرسکتی ہیں: انگریزی، پنجابی، ہندی اور اردو۔ اپنی اصل ضرورتوں کے سلسلے میں شہنازڈار صاحبہ سے بات کرنے کیلئے، براہ کرم 9555-897-905 پر کال کریں۔




  Main   Directory of Terms   Detailed Information   Services   About Us   Catalogue   Resources
11/20/2008



 
Shahnaz Dar
Sales Representative

RightAtHome Realty Inc.
Brokerage
Independently owned and operated.

201-7045 Edward Blvd., Mississauga, ON L5S 1X2

Phone: (905)565-9200  Fax: (905)565-6677  Mobile: (416)274-4985
Welcome  |  My Blog  |  View My Presentation  |  Real Estate News  |  Contact  |  Client Login  |  Site Map  |  Privacy Policy  |  Market Watch
Home  |  Top  |  Printer Friendly  |  +Bookmark



* Copyright 2000 - 2008 RealWebLeads * login *